May 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/dorsetnorwichyoung.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 645 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے کے بعد 2187 ڈالر فی اونس ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *