May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/dorsetnorwichyoung.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
آزاد کشمیر: مال بردار ٹرک کھائی میں جا گرا۔

 آزاد کشمیر مین افسوسناک سانحہ پیش آیا ہے۔ جہاں ایک مال بردار ٹرک گہری کھائی میں گرگیا ہے۔ خوفناک حادثہ میں 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کی وادی نیلم کے علاقے چانگاں میں مال بردارٹرک کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں  4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ چانگاں کے مقام پر  پیش آیا، ٹرک مانسہرہ سےنیلم جارہا تھا تاہم  مال بردارٹرک منزل پر پہنچنے سے قبل کھائی میں جاگرا اور   4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ چاروں افراد کی لاشیں کھائی سے نکال لی گئیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *