May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/dorsetnorwichyoung.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
لاہور:گھرمیں آتشزدگی،2افرادجھلس کرجاں بحق

لاہورمیں گھرمیں آتشزدگی کےباعث میاں بیوی جھلس کاجاں بحق ہوگئے۔ریسکیوذرائع کےمطابق لاہورکےعلاقہ برکی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک گھرمیں آگ لگنےکاواقعہ پیش آیا۔حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں،امدادکارروائیاں کرتےہوئےزخمیوں کونکال کرہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پرڈاکٹروں نےان کی موت کی تصدیق کردی ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں مرنےوالےدونوں میاں بیوی تھے۔ریسکیواہلکاروں نےآگ پرقابوپالیااب کولنگ کاعمل جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *