May 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/dorsetnorwichyoung.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
عید پر بی آر ٹی پشاور کی سروس سے متعلق اہم اعلان

بی آر ٹی پشاور کی سروس عید پر فعال رہے گی۔ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق عید کے پہلے دن سروس صبح 10 بجے شروع ہوگی۔عید کے دوسرے اور تیسرے دن سروس صبح 6 بجے شروع ہو گی۔ترجمان کے مطابق عید کے تینوں دن سروس رات 10 بجے تک فعال رہے گی۔ٹرانس پشاور کے مطابق ادارہ عوام کو بہترین سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *