May 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/dorsetnorwichyoung.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچنیج میں کاروبار کا آغاز انتہائی مثبت رہا۔ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس، 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔واضح رہے کہ پاکستان میں سعودی انویسٹمنٹ کیلئے سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا سعودی وفد گزشتہ روز اسلام آباد پہنچا۔معاشی ماہرین سمجھتے ہیں کہ سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد کے دورہ پاکستان کے بھی مارکیٹ پر مثبت اثرات پڑے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *