May 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/dorsetnorwichyoung.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
حوثیوں کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

یمن کے حوثی گروپ نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے عدن سے خبر ایجنسی کے مطابق حوثی گروپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے یمن کے صوبے صعدہ کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیارے کو نشانہ بنایا۔ حوثی گروپ کا مزید کہنا تھا کہ امریکی ڈرون طیارہ جمعرات کی شب یمن کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔ حوثی گروپ نے کہا کہ آئندہ بھی امریکی اور برطانوی دشمنوں کے طیاروں کا یہی حال ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *