May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/dorsetnorwichyoung.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 آرامکو نے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خرید لیے

سعودی عرب کی معروف کمپنی آرمکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کر دی۔ترجمان کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آرامکو نے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خرید لیے ہیں۔کمپی ٹیشن کمیشن نے آرامکو ایشیا کے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ آرامکو ایشیاء سنگاپورمکمل طور پر سعودی آرامکو کی ملکیت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *