May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/dorsetnorwichyoung.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 شیر افضل مروت کے خلاف کیس کی سماعت, عدالت پیش نہ ہوئے

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر شہری پر تشدد کا معاملہ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے کی شیر افضل مروت عدالت پیش نہ ہوئے معاون وکیل عدالت پیش شیر افضل مروت کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر ۔۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24 جون تک کے لیے ملتوی کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *