May 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/dorsetnorwichyoung.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
ٹرمپ نے جرمانے کو غیر آئینی قرار دے دیا

سابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عدالت کی جانب سے مجھ پر عائد جرمانہ غیرآئینی ہے، جج نے آزادی اظہار سے متعلق میرا آئینی حق چھین لیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کی جانب سے عائد جرمانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدارتی مہم کیلئے جارجیا، نیوہیم شائر، اوہائیو جاتا مگر عدالت میں ہوں۔

ٹرمپ نے اسٹارمی ڈینیلز اور کیرن مکڈوگل سے جنسی تعلق کا الزم بھی مسترد کیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا اور ساتھ ہی عدالت نے خبردار بھی کیا کہ مستقبل میں توہین عدالت کی تو جیل جانا پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *